حج و عمرہ تربیتی نشست – 6 جون 2024

منتظم: Al Hijrah Consultancy
تاریخ: 2024
مقام: دوبئی ہال خدائیداد روڈ،کویٹہ
ٹرینر: سید محیب اللہ آغا،ڈاکٹر مفتی کلیم اللہ پشینی صاحب
شرکاء کی تعداد: 150
______________
تعارف:
Al Hijrah Consultancy نے حج و عمرہ کی ایک خصوصی تربیتی نشست کا انعقاد کیا، جس کا مقصد شرکاء کو مناسکِ حج و عمرہ کی شرعی، عملی اور انتظامی تربیت فراہم کرنا تھا۔ تربیت کی قیادت معروف عالم دین سید محیب اللہ آغا نے کی، جنہوں نے سادہ، مدلل رہنمائی فراہم کی۔
______________
تربیت کے اہم نکات:
یہ نشست تین بنیادی پہلوؤں پر مشتمل تھی:
1. شرعی رہنمائی۔
2. عملی طریقہ
3. سوال و جواب
______________
یہ تربیت نشست شرکاء کے لیے نہایت مفید اور اطمینان بخش رہی۔ شرکاء نے اس بات کا اعتراف کیا کہ انہیں مناسکِ حج و عمرہ کے بارے میں جو الجھنیں تھیں، وہ اس تربیت کے ذریعے دور ہو گئیں۔ Al Hijrah Consultancy آئندہ بھی اسی طرح کی تربیتی نشستوں کے ذریعے امت مسلمہ کی خدمت جاری رکھے گی، ان شاء اللہ۔